جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ممبئی :موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد ، بالی ووڈ سٹارز کی بھرپور شرکت

datetime 28  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ممبئی میں ”موسٹ سٹائلش ایوارڈز “ کی تقریب میں ایشوریا ، سونم سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔ بالی ووڈ اداکار فلمساز اور گلوکار سب ہی موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی رونق بڑھانے آئے۔ سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے اپنے شوہر ابھیشک بچن کے ہمراہ تقریب میں شریک ہوئیں۔ سفید لباس میں اداکارہ سونم کپور انتہائی خوبصورت لگی۔ فلمساز کرن جوہر ، گلوکارہ الکا یاگنک نے بھی تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…