پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل کے کتنے میچز پاکستان کےکون کون سے شہروں میں ہوں گے؟ دھماکے دار اعلان !!

datetime 22  جون‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے 7سے 8میچز پاکستان میں کرائے جائیں گے ۔”آئندہ سال پاکستان سپر لیگ کے 7سے 8میچز پاکستان کے مختلف شہروں میں کرائیں گے “۔تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں سے

بات چیت جاری ہے ۔گزشتہ 8سال میں دیگر ممالک نے اپنی لیگز بنائی تھیں تاہم پاکستان میں لیگز نہ ہونے کی وجہ سے کھلاڑیوں کا فارمیٹ سمجھ نہیں آرہا تھا ۔ نجم سیٹھی نے چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ اور بھارت جیسی دنیا کی ٹاپ ٹیموں کو شکست دی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…