جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

عید سے پہلے عیدہوگئی،معروف نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے 500کا نوٹ نکالنے والوں کو 1000روپے ملنے لگے

datetime 21  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے 500 کا نوٹ نکالنے والوں کو 1000 روپے ملنے لگے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی بینک کی اے ٹی ایم عید کی خوشی میں شہریوں کوعیدی دینے لگی۔ نجی بینک کی اے ٹی ایم سے شہری نے کئی بار500 روپے نکالنا چاہے لیکن ہر بار 500 کی جگہ 1000 کا نوٹ نکلا جب کہ بقیہ بیلنس کی رسید پربھی 1000 روپے کٹنے کے بجائے 500 روپے کے کٹنے کے بعد کا بقیہ بیلنس موجود تھا۔

اس حوالے سے جب بینک ذرائع سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ یقینی طورپر اے ٹی ایم مشین میں 500 روپے کی ٹرے میں غلطی سے 1000 والے نوٹ رکھ دیئے گئے تھے جس کے باعث ایسا ہوا، اس دوران کی گئی تمام ٹرانزیکشن کا ریکارڈ موجود ہے جب کہ اس کے علاوہ کیمرہ بھی لگا ہوا ہے جس کی مدد سے آنے والے دنوں میں ان شہریوں کے کھاتوں سے رقم کاٹ منہا کرلی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…