پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

اگلے سال پی ایس ایل میں کتنی ٹیمیں اور کتنے غیرملکی کھلاڑی کھیلیں گے؟نجم سیٹھی نے زبردست اعلان کردیا

datetime 19  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئر پرسننجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگلے سال پی ایس ایل میں 6 ٹیمیں ہوں گی،30سے 35 غیرملکی پی ایس ایل میں کھیلیں گے، ساری دنیاپی ایس ایل کی تعریف کررہی ہے ۔ وہ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ نوجوان لڑکے پی ایس ایل کے ذریعے آرہے ہیں،

پی ایس ایل میں نوجوان کھلاڑیوں نے ٹاپ کے کھلاڑیوں کیساتھ کرکٹ کھیلی، بیشترکھلاڑی لیگ میں کھیلتے ہیں۔نجم سیٹھی نے کہا کہ چیمپئنزٹرافی کاپہلامیچ بدقسمتی سے بہترنہیں ہوا، کوچزاورہم نے مل کرکھلاڑیوں کوحوصلہ دیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پلیئرزنے پی ایس ایل میں اپنے مینٹرزاورغیرملکی کھلاڑیوں سے سیکھا، ٹیم کومتحرک کرنا چاہیے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…