پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارت کے ساتھ فائنل میں عمران خان کی تقلید،سرفراز احمد ٹاس کے موقع پر کیا کرتے رہے؟ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

datetime 19  جون‬‮  2017 |

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدبھی سابق کپتان عمران خان کی تقلیدکرنے لگے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جب فائنل میچ کے لئے ٹاس ہورہاتھاتواس موقع پرسرفرازاحمدبھی عمران خان کی طرح انتہائی خوشگوارموڈمیں دکھائی دیئے اور ہاتھ آگے پیچھے ہلاتے رہے جس سےواضح ظاہرہوتاہے کہ سرفرازاحمداس موقع پرسابق کپتان عمران خان کی تقلیدکررہے ہیں ،ان کی ٹاس کے موقع پرویڈیونے سوشل میڈیاپردھوم مچادی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…