جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

مردان ،فخرزمان کے گھرپرپولیس تعینات

datetime 19  جون‬‮  2017 |

مردان (مانٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کیخلاف شاندارکھیل پیش کرنے والے فخرزمان کے گھرپرپولیس تعینات کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مردان میں فخرزمان کے گھرپرخیبرپختونخواپولیس کاخصوصی سکواڈتعینات کردیاگیاہے ۔

واضح رہے کہ وطن واپسی پرفخرزمان اپنے آبائی شہرمردان جائیں گے جس کی وجہ سے ان کے گھرپرپولیس تعینات کردی گئی ہے جبکہ قومی کرکٹرکے آبائی شہرپہنچنے پران کومکمل پروٹوکول کے انتظامات کرنے کی بھی اطلاعات ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…