پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور پیغام،دکھ کا اظہار کردیا

datetime 19  جون‬‮  2017 |

اوول (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستانی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ ہماری ٹیم کی کارکر دگی مایوس کن تھی، پاکستانی بلے بازوں نے بہت اچھاکھیلا ٗفائنل میں پہنچ کرہارنے پربہت دکھ ہوا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے

بہترین کھیل کامظاہرہ کیا ٗہم نے ٹاس جیت کر درست فیصلہ کیا، وکٹ بالنگ کیلئے سازگار تھی۔کوہلی نے کہاکہ پاکستانی ٹیم کو مبارک باد دیتا ہوں کہ وہ ٹورنامنٹ بہت اچھا کھیلے، پاکستان نے ثابت کردیاکہ جب اْن کا دن ہو توکوئی ان کو نہیں ہراسکتا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان نے ہر شعبے میں بھارتی ٹیم کو آؤٹ کلاس کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…