پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

نجم سیٹھی پر حملہ،افسوسناک خبر سنادی گئی

datetime 19  جون‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے تحریک انصاف کے کارکنوں پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک پیغام میں کہا کہ انہیں تحریک انصاف کے حامیوں کے ایک چھوٹے سے گروپ نے ہراساں کیا ، ہاتھا پائی کی اور دھکم پیل بھی کی جس کے بعد پولیسکو مداخلت کرنا پڑی ۔

پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمیننجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے اس رویے کو دیکھتے ہوئے پولیس نے مداخلت کی اور مجھے حفاظت کے طور پر وہاں سے دور لے گئے ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ اگر چہ اس دوران مجھے بے حد محبت اور عزت ملی مگر اس کے باوجود تحریک انصا ف کے حامیوں نے میرے ساتھ نارواں سلوک کیا جو قابل مذمت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…