پاکستان کی شاندار فتح پر بھارتی سکھ برادری کا ایسا جشن کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی!!

19  جون‬‮  2017

دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی میں تاریخی فتح نے دنیا بھر میں پاکستانی شائقین کے دل جیت لیے۔اس پر دنیا بھر میں پاکستانی اپنی ٹیم کی جیت پر جشن منارہے ہیں۔لیکن بھارت میں بھی پاکستان کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے اور جیت پر بھنگڑے بھی ڈالے جا رہے ہیں۔بھارت میں موجود ایک سکھ نے تو حد ہی کر دی ۔پاکستان قوم کو چیمپئن بننے پر مبارکبا دی اور پھر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے ۔

سکھ فین نے جہاں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے وہاں سکھ فین نے پاکستان کو بہت بہت مبارک ہو شاہینوں نے بھارت کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی ہے۔آپ لوگوں نے ہمارے دل جیت لئے ہیں۔ ہمیں بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے۔یادرہے دنیائے کرکٹ میں جہاں پاکستان کی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے ،وہی دنیا بھر میں اپنے شائقین کی تعداد میں بھی اضافہ کر دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…