پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

2سال نیوی میں ٹریننگ کی جس کے بعد ان کے کوچ نے انہیں کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیا تھا ، فخر زمان

datetime 19  جون‬‮  2017 |

لندن (آن لائن)قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان نیوی سے اپنے کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا ۔ ایک بھارتی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے فخر زمان کا کہنا تھا کہ انہوں نے 2سال نیوی میں ٹریننگ کی جس کے بعد ان کے کوچ نے انہیں کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیا اور پھر انہوں نے پاکستان نیوی کے لیے ہی کرکٹ کھیلی تاہم بعد میں تجربہ زیادہ ہونے کے بعد انہوں نے ڈیپارٹمنٹ بدل لیا،اب انہیں نیوی کو چھوڑے تین سال ہوگئے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…