جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے نے سرفراز احمد کو گروپ 7 میں ترقی دیدی

datetime 19  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو پی آئی اے نے بھی ترقی دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نیئر حیات نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اے کرکٹ ٹیم کے اہم رکن سرفراز احمد کو گروپ 7میں ترقی دینے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں ۔دریں اثنا وزیر اعظم کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد ،پی آئی اے کے چیئرمین عرفان الٰہی اور پی

آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نئیر حیات نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شاندارکارکردگی پیش کر کے چیمپئنز ٹرافی جتوانے پرسرفرازاحمد کو مبارکباد پیش کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…