پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

’’عید سے پہلے عید کا سماں ‘‘

datetime 19  جون‬‮  2017 |

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیری رہنما میرواعظ عمر فاروق کا کہناہےکہ پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت پر عید سے پہلے عید محسوس ہورہی ہے۔تفصیلات کےمطابق کشمیری حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق نےکہاہےکہ آئی سی سی چیمپینئز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں

بھارت کی عبرتناک شکست پر کشمیر میں عید کا سماں ہےاورہرطرف آتش بازی ہورہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرکشمیری حریت رہنما میرواعظ عمرفاروق نے اپنے پیغام میں کہاکہ ایسالگ رہاہےعید وقت سےپہلےآگئی ہے۔ انہوں نےبھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح پر پاکستان ٹیم کومبارکباد دی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…