پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

صرف جیتے ہی نہیں بلکہ ہارے بھی ہیں۔۔۔! ثانیہ مرزا نے پاکستان کی فتح کے بعد سرپرائز دیدیا

datetime 19  جون‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ٹینس سٹاراورپاکستانی کرکٹرشعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزانے آئی سی سی چیمپینزٹرافی میں جیت پرپاکستانی ٹیم کومبارکبادپیش کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے پاکستانی ٹیم کو چیمپئینز ٹرافی

جیتنے کی مبارکباد دی اورساتھ ہی لکھاکہ بھارت کرکٹ میں ہارگیالیکن ہاکی میں جیت گیاہے ۔واضح  رہے کہ فائنل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت کے بعدملک بھر میں جشن کا سماں ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی قومی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا جارہا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…