جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کی موجیں ہی موجیں،پلاٹ کے ساتھ ساتھ پیسہ بھی،بحریہ ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹو علی ملک نے بڑا اعلان کردیا

datetime 19  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)چیف ایگزیکٹو بحریہ ٹاؤن علی ملک نے آئی سی سی چیمپنئز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہر کھلاڑی کو 10،10 لاکھ روپے اور ایک ایک پلاٹ دیا جائیگا۔میڈیارپورٹ کے مطابق بحریہ ٹاون کے بانی ملک ریاض کے بیٹے

علی ملک نے بھارت کوآئی سی سی چمپئن شپ میں بری طرح شکست سے دوچار کرنے پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے چیمپینز ٹرافی جیت کر قوم کو تحفہ دیا ہے ،کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو بحریہ ٹاؤن کی جانب سے 10،10لاکھ روپے اور ایک ایک پلاٹ بطور انعام دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…