پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

شاندار کامیابی،اب پاکستان کرکٹ ٹیم کو مجموعی طورپر کتنے لاکھ ڈالر ملیں گے؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 19  جون‬‮  2017 |

لندن (این این آئی ) چیمپئنزٹرافی فائنل جیت کرپاکستان ٹیم بائیس لاکھ ڈالرانعامی رقم کی حقداربن گئی۔ فائنل ہارنے پربھارت کو گیارہ لاکھ ڈالرپراکتفا کرنا پڑا۔ حسن علی نے پانچ میچوں میں تیرہوکٹیں لیکرگولڈن بال جیت لی۔ بھارتی اوپنرشیکھر دھون نے تین سواڑتیس رنزبناکرگولڈن بیٹ حاصل کیا۔

پاکستان نے چیمپئنزٹرافی فائنل میں بھارت کو ایک سواسی رنز سے شکست دی۔ اور پہلی بارچیمپئنزکا چیمپئن بن گیا۔ شاندارکامیابی پر سرفراز احمدالیون نے آئی سی سی سے بائیس لاکھ ڈالرانعامی رقم کی حقدار بن گئی۔ فائنل میں ہارنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کوگیارہ لاکھ ڈالرحاصل ہوسکے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…