جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بھارت سے تو جیت گئے مگر اب اس سے بھی بڑی خوشی ملنے والی ہے اور وہ خوشی کیا ہے؟جانیئے قومی کرکٹرمحمد حفیظ کی زبانی

datetime 18  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوول (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کھلاڑی محمد حفیظ نے کہاہے کہ وہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں ٗہر کسی نے بہتر کھیل پیش کیا ٗیہ جیت پاکستانی قوم کی جیت ہے ،ہم اپنی قوم کیلئے کچھ کرنا چاہتے تھے اور یہ بہت

لمبے عرصے کے بعد بڑی جیت ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ جب ہم پاکستان جائیں گے تو سڑکیں بلاک ہو گی ،ہر طرف رش ہو گا اور پاکستانی جشن منا رہے ہوں گے اور یہ منظر انتہائی خوبصور ت ہو گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…