جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بھارتی کھلاڑیوں کے دھڑا دھڑ آؤٹ ہونے پر سٹیڈیم میں بڑی تعداد میں موجود بھارتی شائقین کے ردعمل نے گوروں کوحیران کرڈالا

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اوول(آئی این پی)پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے چیمپئنر ٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ کے نتیجے میں بھارتی بلے باز یکے بعد دیگر پویلین لوٹنے لگے تو بھارتی شائقین بھی مایوس ہو کر اسٹیڈیم سے باہر جانے لگے ۔ اتوار کو پاکستان اور

بھارت کے مابین ہونے والے میچ میں پاکستانی شاہینوں کی تباہ کن باؤلنگ سے بھارتی بلے باز لگاتار پویلین لوٹنے لگ گئے ۔ بھاعت کی جانب سے مایوس کن بیٹنگ کو دیکھ کر بھارتی شائقین کے منہ لٹک گئے اور میچ ختم ہونے سے پہلے ہی شائقین نے اسٹیڈیم خالی کردیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…