پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں صف ماتم،خواتین دھاڑیں مارکرروتی رہیں،کوہلی اوردھونی کے گھرخطرے میں آگئے

datetime 18  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو عبرتناک شکست کے بعد بھارت کے مختلف شہروں میں لوگوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ، اپنی ٹیم کی شکست سے دلبرداشتہ ہوکرشہریوں نے اپنے ٹی وی سیٹ بھی توڑدیے ،دوسری جانب کپتان ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی کے گھر کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ۔اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں

ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کے مختلف شہروں میں شہریوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ، اپنی ٹیم کی شکست سے دلبرداشتہ شہریوں نے اپنے ٹی وی سیٹ توڑ دیے اور اپنی ٹیم کے خلاف نعرے بازی کی ۔ شہریوں نے ناقص کارکردگی پر کپتان ویرات کوہلی کو کپتانی سے فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا ۔اوول کے کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر بھارتی تماشائیوں کے چہرے اتر گئے اور بعض خواتین دھاڑیں مار کر روتی رہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…