جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

فخر زمان پرساتھ نوٹوں کی بارش،مالا مال ہوگئے ،ایک کے بعد ایک اعلان

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اوول(آئی این پی) چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف سینچری بنانے پر کرکٹر فخر زمان کے لئے بلال سٹیل ملز کے سی ای او نے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان اور بحریہ ٹاؤن کے مالک کے بیٹے علی ریاض ملک نے فخر زمان کو بحریہ ٹاؤن میں ایک کنال کا پلاٹ انعام میں دینے کا اعلان کردیا ۔ اتوار

کو چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں سنچری سکور کرنے پر بلال سٹیل ملز کے سی ای او نے ان کے لئے 20 لاکھ روپے کا اعلان کیا ۔ بحریہ ٹاؤن کے مالک کے بیٹے علی ریاض ملک نے بھی اعلان کیا ہے کہ فخر زمان کو بحریہ ٹاؤن میں ایک کنال کا پلاٹ دیا جائے گا اور کہا کہ فخر زمان نے شاندار کھیل پیش کیا ۔ ہمیں ان پر فخر ہے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…