پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت ہاکی ٹیموں کا بھی آج مقابلہ تھا، اس کا کیا نتیجہ نکلا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 18  جون‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)ورلڈ ہاکی لیگ کا لندن میں اہم مقابلہ، بھارت نے پاکستان کو مقابلے میں سات ایک سے شکست دے دی۔اتوار کو ورلڈ ہاکی لیگ کے سلسلے میں لندن میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔ قومی ہاکی پلیئرز بڑے مقابلے کا پریشر برداشت

نہ کر پائے اور چاروں شانے چت ہو گئے۔ بڑے مقابلے میں بھارتی سورماں نے شاہینوں کو ایک سے زیادہ گول سکور نہ کرنے دیا اور سات گول سکور کرکے گرین شرٹس کو ہرا دیا۔ آج کی شکست کے بعد پاکستان کے کوارٹر فائنلز میں پہنچنے کے امکانات نہایت محدود ہو گئے ہیں۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…