جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی لمبی چھلانگ، اہم پوزیشن پر قبضہ جما لیا

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ جیتنے کے بعد اپنی رینکنگ میں بہتری لاتے ہوئے ورلڈ کپ 2019 میں جگہ پکی کر لی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم چیمیپئن ٹرافی میں ہی رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن سے ساتویں پوزیشن پر آئی،

اور اب بھارت کے خلاف فائنل جیتنے پر بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پر برا جمان ہو گئی ہے۔ اس طرح اب پاکستان کو ورلڈ کپ 2019 کھیلنے کے لیے پہلے کوالیفائنگ راؤنڈ نہیں کھیلنا پڑے گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…