پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

فخرزمان نے تاریخ بدل دی،پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

datetime 18  جون‬‮  2017 |

لندن (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین فخرزمان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جانب سے سنچری اسکور کرنے والے تیسرے بیٹسمین بن گئے ہیں۔پاکستان ٹیم پہلی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پہنچی ہے جس میں فخر زمان نے

تھری فیگر اننگز سجائی، فیصلہ کن میچ میں انہوں نے 106 گیندوں پر 3 چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے 114 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ اس سے قبل سعید انور اور شعیب ملک میگا ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے سنچریز اسکور کر چکے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…