جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاک بھارت فائنل،14سال پرانا ریکارڈ برابر،حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اوول(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپنیزٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستانی اوپننگ بیٹسمینوں اظہر علی اور فخر زمان نے نئی تاریخ رقم کردی ۔بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے دونوں کھلاڑیوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 100رنزسکورکئے جوان اوپننگ

جوڑی کی دوسری شراکت تھی واضح رہے کہ اس سے قبل اس سے قبل 2003ءمیں آخری مرتبہ کسی پاکستانی اوپننگ جوڑی نے مسلسل دو بار سنچری پارٹنر شپ قائم کی تھی اوراب یہ اعزازپاکستا ن نے 2017کی چیمپنیزٹرافی کے ایونٹ میں اپنے نام کیاہے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…