پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

 بھارت کی5ویں وکٹ بھی اُڑگئی

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی پانچویں وکٹ بھی اُڑگئی ہے اوردھونی پانچ رنزبناکرآئوٹ ہوگئے ہیں ،دھونی کوشاداب خان نے ایل بی ڈبلیوکیالیکن امپائرنے بھارتی بلے بازکوایل بی ڈبلیوآوٹ دینے سے انکارکیاجس پر

پاکستانی ٹیم پری ویومیں چلی گئی اوراس طرح پاکستان ٹیم کےلئے بڑاخطرے سمجھاجانے والے دھونی بھی پویلین لوٹ گئے ۔شاداب خان نے اس میچ میں پہلی وکٹ حاصل کی ہے اوراب بھارتی ٹیم مکمل طورپردبائوکاشکارہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…