پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بس ! اب واپس جاؤ! امپائر نے روہت شرما کو شرمندہ کردیا

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اوول(نیوزڈیسک) بس ! اب واپس جاؤ! امپائر نے روہت شرما کو شرمندہ کردیا، روہت شرماپہلے ہی اوور کی تیسری گیند میں بغیر کوئی رنز بنائے پویلین واپس لوٹ گئے ، تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے پہلے ہی اوورمیںتباہی مچادی، روہت شرماپہلے ہی اوور کی تیسری گیند میں بغیر کوئی رنز بنائے پویلین واپس لوٹ گئے ، محمدعامر نے پاکستان کی جانب سے

باؤلنگ کا آغاز کیا اور پہلے ہی اوور کی تیسری گیند پر بھارتی اوپنر روہت شرما کو کہیں کا نہ چھوڑا اور وہ بغیر کوئی رنز بنائے پویلین واپس لوٹنے پر مجبور ہوگئے، میچ کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیداہوگئی جب روہت شرما ریویو لینے کے لئے ساتھی کھلاڑی سے مشورہ کررہے تھے تو امپائر نے انہیں ٹائم ختم ہونے کا اشارہ دیتے ہوئے پویلین واپس لوٹنے کا کہا۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…