اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف فائنل میں بھارت کےکپتان ویرات کوہلی بھی 5رنزبناکرآئوٹ ہوگئے ہیں ۔ان کوبھی محمدعامرنے آوٹ کیا،انہوں نے ایک گیندپربڑاشارٹ مارنے کی کوشش کی توان کاکیچ فخرزمان نے پکڑلیاجس پربھارت کی دوسری وکٹ گرگئی ہے ۔اس سے قبل روہیت شرماکوبھی صفررنزپرمحمدعامرنے ایل بی ڈبلیوکیاہے ،اب بھارت کے 7رنزپردوکھلاڑی آوٹ ہوچکے ہیں ۔
فائنل میں پاکستان کوبڑی کامیابی مل گئی ،محمدعامرچھاگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































