جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان بمقابلہ بھارت۔۔آج تک کس کا پلڑا بھاری رہا؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور انڈیا کے درمیان اتوار کو کھیلے جانے والے فائنل سے قبل دونوں ممالک کے شائقین صف آرا ہیں۔ جوش و خروش کا یہ عالم ہے کہ دل پسلیوں کو توڑ کر باہر آنے کو بےتاب ہیں۔ لیکن اس موقعے پر کیا آپ جوش کی بجائے ہوش سے کام لیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان کھیلے گئے

ایک روزہ میچوں کی تاریخ کے بارے میں سوالوں کے صحیح جواب دے سکتے ہیں؟انڈیا اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے ایک روزہ میچوں میں زیادہ کس نے جیتے ہیں؟پاکستان اور انڈیا کے درمیان آج تک 128 میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے 72 میں پاکستان کو کامیابی ملی جبکہ انڈیا نے 52 جیتے ہیں۔ 4 میچ بے نتیجہ ثابت ہوئے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…