پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بریکنگ نیوز ’’فخرِ پاکستان ’فخر زمان‘ نے بھارتیوں کو دھول چٹا دی ‘‘ سٹیڈیم میں ایسا کیا ہوا کہ گرائونڈ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ‎

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوول میں کھلے جارہے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں فخر زمان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پہلی سنچری مکمل کر لی ۔فخرزمان کی تاریخ ساز اننگر میں 12چوکے اور2 چھکے شامل تھے ۔جیسے ہی انہوں نے سنچری مکمل کی پاکستان کے ڈریسنگ روم میں ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں نے کھڑے ہوکر تالیاں بجا کر انہیں داد دی ۔کمنٹریٹرز بھی ان کے شیدائی ہوگئے اور فخر زمان کی

بلے بازی کو سراہا۔فخر زمان کے آبائی شہر میں بھی خوشی کا سماں ہے ۔ پاکستانی ٹیم نے شروع سے ہی پر اعتماد آغاز کیاہے ۔ کرکٹ ماہرین نے انڈیا کے ٹاس جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم کی جیت کے لیے ممکنہ رنز کا بتا دیا ہے ۔ماہرین کا کہناہے کہ اگر پاکستانی بیسٹمین پر اعتماد طریقے سے کھیلے اور 280سے زائ رنز سکور کرنے میں کامیاب ہوئے تو جیت کے امکانا ت کافی روشن ہیں ۔280 رنز کے لیے پاکستانی بیسمٹینوں میں سے کسی ایک کھلاڑی کو بڑی اننگز کھیلنا ہو گی ۔اتنے رنز سے بھارتی ٹیم پر بوجھ بڑھے گا اور وہ غؒطیاں کرے گی جس کا فائدہ پاکستانی ٹیم کو
پہنچے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…