جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

شہبازشریف بھی کرکٹ کے سحر میں مبتلا

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ کا بخار پورے ملک میں پھیلا ہوا ہے ۔چھوٹے ،بڑے سب اپنے اپنے گھروں میں بیٹھ کر پاکستان کی بیٹنگ سے محظوظ ہو رہے ہیں ۔فخر زمان اور اظہر علی کی شاندار اوپننگ پارٹنر شپ سے ہر طرف خوشی کا سماں ہے ،قوم کی دعائیں رنگ لا رہی ہیں ۔فخر زمان موقع ملنے کے بعد بھرپور فائدہ اٹھارہے ہیں ۔ایسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف بھی کرکٹ کے سحر میں مبتلاہے ۔انہوں نے اپنے فیس

بک اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم نے اچھا سٹارٹ لیا ہے امیدہے پاکستان ایک اچھا ٹارگٹ دینے میں کامیاب ہوجائیگا۔۔انہوں نے مزیدکیا کہا آپ بھی وہ ویڈیو دیکھئے



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…