جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بھارتیوں کے ہاتھوں آئوٹ ہونے والے فخر زمان کریز سے جاتے جاتے اچانک واپس لوٹ آئے اور پھر جشن منانے میں مصروف بھارتیوں کے ساتھ وہ کام کر دیا کہ ہندوستانیوں کے منہ لٹک گئے‎

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوبال پر آؤٹ ہونے والے فخر زمان نے موقع ملنے پر بھارتی باؤلروں کی دھلائی کر ڈالی۔ایک کے بعد ایک چوکے سے پاکستانی شائقین جھوم اٹھے۔پہلا اوور میڈن جانے کے بعد پاکستان کا سکور 10اوورز میں56رنز ہوچکا ہے۔واضح رہے کہ تیسرے اوور کی آخری گیند پر بھارتی باؤلر بھونیشور کمار کی گیند پر فخر زمان وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوگئے تھے لیکن جب تھر ڈ ایمپائر نے چیک کیا تو

وہ گیند نو بال نکلی ۔سکرین پر جیسے ہی نوبال کا نشان ابھرا بھارتی شائقین میں سناٹا چھا گیا جبکہ پاکستانی شائقین کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔بھونیشور کمار کی اس نوبال پر فخر زمان نے باؤنڈری رسید کی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھارت کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کرپاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…