پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بریکنگ نیوز بھارت کی امیدوں پر پانی پھر گیا ۔۔ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے ۔۔ اوول سٹیڈیم سے سنسنی خیز خبر آگئی ‎

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تیسرے اوور کی آخری گیند پر بھارتی باؤلر بھونیشور کمار کی گیند پر فخر زمان وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوگئے لیکن جب تھر ڈ ایمپائر نے چیک کیا تو وہ گیند نو بال نکلی ۔سکرین پر جیسے ہی نوبال کا نشان ابھرا بھارتی شائقین میں سناٹا چھا گیا جبکہ پاکستانی شائقین کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔بھونیشور کمار کی اس نوبال پر فخر زمان نے باؤنڈری رسید کی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھارت کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کرپاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…