پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوہلی کا ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے ٹاس جیت لیا،پاکستان  کو بیٹنگ کی دعوت۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے میچ کا ٹاس ہوگیا۔بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سٹیڈیم شائقین سے بھرا ہو ا ہے اور ایک بھی سیٹ خالی نہیں ہیں ۔۔پاکستان اوربھارت کے درمیان کھیلے جارہے اس میچ میں کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے ۔ٹاس جیتنے کے بعد کوہلی نے کہا کہ پاکستان کو آسان حریف نہیں سمجھتے ،دوسری جانب سرفراز احمد نے بات کرتے ہوئے کہاکہ300رنز بنانے کی کوشش کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…