جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عامر سہیل کے الزامات پر سرفراز احمد کا حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا

datetime 17  جون‬‮  2017 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدنے کہاہے کہ عامرسہیل کی تنقید ان کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے لیکن میں اورپاکستانی ٹیم اپنی تمام ترتوجہ کرکٹ پرمرکوزرکھیں گے ۔انہوں نے ان خیالات کااظہاربھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے ہمراہ چیمپینزٹرافی کی رونمائی کی تقریب کے بعد کیا۔

سرفرازاحمدکاکہناتھاکہ ہماری تمام ترتوجہ فائنل پرہے اوربھارت کے خلاف فائنل میچ میں جارحانہ اندازمیں کھیلیں گے ۔انہوں نے کہاکہ رومان رئیس سیمی فائنل میں محمدعامرکی جگہ پرکھیلے تھے لیکن اب محمدعامرفٹ ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک اوران کوفائنل کے سکواڈمیں شامل کرنے کافیصلہ نہیں کیاگیاہے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…