پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاک بھارت سب سے بڑا ٹاکرا،جیت کیلئے فیورٹ کون؟ حیرت انگیز صورتحال،کروڑوں روپے کا جواء لگ گیا

datetime 17  جون‬‮  2017 |

سرگودھا (آئی این پی)پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلے جانیوالے چیمپیئن ٹرافی کے میچ میں کروڑوں روپے کا جواء لگ گیا بکیؤں نے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا ہے جبکہ پاکستان کی جیت پر بھی بکیؤں نے جواء کھیلنا شروع کردیا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپیئن ٹرافی میں یہ دوسرا مقابلہ ہے پہلے مقابلے میں بھارت نے

پاکستان کو شکست دی تھی تاہم باقی میچوں میں پاکستان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا آج دیکھنا یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم اپنے روایتی حریف بھارت کو ہراتی ہے یا کہ بھارت جیتتا ہے فیصلہ آج ہوجائیگا دوسری طرف محکمہ واپڈا نے آج میچ کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…