پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز کا ملی نغمہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

datetime 17  جون‬‮  2017 |

لندن (آئی این پی)سرفراز احمد اچھے کپتان ہی نہیں گلوکار بھی ہیں۔ پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے ان کی گزشتہ سال کی وڈیو مقبول ہونے لگی ۔سرفراز ہر موقع پر ٹیم کا مورال بلند کرتے ہیں، پھر چاہے کرکٹ کا میدان ہو یا کوئی اور موقع ان کا جوش و جذبہ دیدنی ہوتا ہے۔ویڈیو میں گایا جانے والا ملی نغمہ سرفراز نے پچھلے سال گایا تھا۔ سرفراز احمد ایسا ہی ایک ملی نغمہ گا کر، اس مورال کو مزید بلند کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ

ٹورنامنٹ کی فیورٹ انگلینڈ کو ہرانے کے بعد ٹیم پاکستان فائنل میں بھارت کے خلاف جیت کے لیے پر عزم ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…