لاہور(آئی این پی)آئی سی سی چیمپئن ٹرافی کا بڑا معرکہ ، پاکستان بامقابلہ بھارت ، کون جیتے کون ہارے گا ، میچ سے پہلے سٹے باز میدان میں آگئے ، دنیا بھر کی سینکڑوں ویب سائٹز پر کڑوڑوں ڈالر لگ گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے جسکی وجہ بھارتی بلے بازوں کی ٹورنامنٹ مین شاندار پر فارمنس بتائی جارہی ہے۔بھارت پر 10 ہزار روپے لگانے والے کو 4 سے 5 ہزار روپے اضافی دئے جائیں گے ، جبکہ پاکستان پر 10 ہزار روپے لاگانے والے کو 8 ہزار 7 سو روپے کمانے کا موقع مل جائے گا۔پاکستان ٹیم کے اوپنرز اظہر علی ، فخر زمان اور بابر اعظم کی بیٹنگ پر سٹے بازی عروج پر پہنچ گئی اور انہیں فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے ، اسکے علاوہ حسن علی ، جنید خان ، محمدعامر کو پاکستانی سائیڈ سے بولنگ کیلئے بہترین قرار دیا جارہا ہے۔
پاک بھارت فائنل معرکہ، سٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قراردیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































