جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

دوران کھیل معروف خاتون کھلاڑی کی ایسی چیز اتر گئی کہ شرم سے پانی پانی ہو گئیں

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اوسلو(این این آئی)نائیجیریا کی ایتھلیٹ کو وِگ لگا کر دوڑنا مہنگا پڑ گیا ٗ اوسلو ڈائمنڈ لیگ میں لانگ جمپ مقابلے میں کھلاڑی کی وِگ اْتر گئی۔اوسلو میں جاری ڈائمنڈ لیگ کے مقابلوں میں شرکت کیلئے نائیجیرین ایتھلیٹ گنج پن چھپانے کیلئے وِگ لگا کر پہنچیں

تاہم جیسے ہی لانگ جمپ کیلئے خاتون ایتھلیٹ دوڑیں، تو ان کی وِگ ہی اْتر گئی۔اسٹیڈیم میں وِ گ اْتر جانے پر جہاں شائقین حیران ہوکر ہنستے رہے، وہیں مقابلے کے ججز اور خود ایتھلیٹ بھی قدرے شرمندہ اور ہنستی ہوئی دکھائی دیں ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…