جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ایک بار پھر رمضان میں عالمی کرکٹ مقابلہ جیتنے کے امکانات

datetime 17  جون‬‮  2017 |

اوول(آن لائن)پچیس سال بعد پاکستان کے ایک بار پھر رمضان المبارک میں عالمی کرکٹ مقابلہ جیتنے کے امکانات روشن دکھائی دے رہے ہیں۔پاکستان نے بدھ 25 مارچ 1992 بمطابق 20 رمضان المبارک 1412 ھ کو میلبورن ،آسٹریلیا میں تاریخ میں پہلی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا ۔اب ایک بار پھر پاکستان آج یعنی 22 رمضان المبارک کو آئی سی سی چیمپینز ٹرافی جسے کرکٹ کا ثانی ورلڈ کپ بھی کہا جاتا ہے ،کے فائنل میں

بھارت سے مقابلہ کر رہا ہے ۔توقع ہے کہ 1992 کی طرح 2017 میں بھی پاکستان رمضان المبارک کی برکتوں کے طفیل یہ ٹورنامنٹ جیت کر پاکستانیوں کو عید کا تحفہ دے گا ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…