جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

فائنل میچ سے قبل پاکستانی ٹیم پر نئی پابندی عائد کر دی گئی

datetime 17  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کا فائنل، بھارت سے میچ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم پر پابندی عائد۔تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کی فٹنس کےپیش نظر ان کے دال چاول کھانے پر کوچ مکی آرتھر نے پابندی عائد کر دی ہے۔مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم پر دال چاول کے ساتھ پاکستانی دیسی کھانے کھانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے

تاکہ کھلاڑی اپنی فٹنس برقرار رکھ سکیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر قومی کرکـٹرز کی فٹنس پر محنت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے قومی کرکٹرز کی فٹنس میں بہتری آئی ہے ۔ فائنل میچ سے قبل پاکستانی ٹیم پر دیسی کھانوں اور دال چاول پر پابندی میچ میں ان کی بہترکارکردگی کیلئے عائد کی گئی ہے جو کہ فائنل میچ کے بعد ختم کر دی جائے گی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…