بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

فکسنگ کا الزام،بات بڑھ گئی،سارو گنگولی اور ہربھجن سنگھ عامر سہیل پر ٹوٹ پڑے،سنگین الزامات عائد

datetime 17  جون‬‮  2017 |

اوول(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق کپتان ساروگنگولی نے عامرسہیل کی طرف سےمیچ فکسنگ کے الزام کوغلط قراردیتے ہوئے مستردکردیاہے اورکہاہے کہ ان الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ۔بھارتی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے سارولنگولی نےکہاکہ عامرسہیل نے پاکستانی ٹیم کی 10سا ل تک نمائندگی کی ہے اوروہ کپتان بھی رہاہے ۔انہوں نے کہاکہ عامرسہیل جیسے کھلاڑیوں کوپاکستان میں کچھ نہیں ملتاکیونکہ

پاکستان میں نہ توکرکٹ کاکوئی انفراسٹرکچرہے اورنہ ہی وہاں پرفرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی جارہی ہے اس لئے ایسے شخص کی طرف سے میچ فکسنگ کے الزامات لگانامضحکہ خیزہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ کیسے ممکن ہے کہ پاکستان نے فائنل تک رسائی حاصل کی ہے اوراس صورت میں میچ کیسے فکس ہوسکتاہے ،ساتھ ہی سابق بھارتی کھلاڑی ہربجھن سنگھ نے کہاکہ عامرسہیل نے فکسنگ کاالزام لگاکرپاکستان کے وقارکونقصان پہنچایاہے ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…