پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان ٹیم کے تین اہم ترین کھلاڑی انجری کا شکار،فائنل الیون پر بڑے سوال اُٹھ گئے

datetime 16  جون‬‮  2017 |

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اوربھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوارکوکھیلاجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے تین کھلاڑیوں کی فائنل کھیلنے والے سکواڈمیں شمولیت ان کی فٹنس کی وجہ سے مشکوک ہوگئی ۔فاسٹ بائولرمحمدعامرجوکہ کمرکی تکلیف میں مبتلاہیں اوروہ ابھی تک فٹ نہیں ہوسکے ہیں اسی وجہ سے ان کوانگلینڈکے خلاف بھی نہیں کھیلاگیاتھا،انگلینڈکے خلاف مین آف دی میچ اورایونٹ

میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی حسن علی ٹانگ کے پٹھوں میں کچھائومحسوس کررہے ہیں اوران کویہ دردانگلینڈکے خلاف بائولنگ کراتے وقت شروع ہواتھا،اسی طرح عمادوسیم کوبھی انگلینڈکے خلاف میچ میں پنڈلی کادردمحسوس ہواتھاجس کی وجہ سے وہ میدان سے باہرچلے گئے تھے اورانکی جگہ احمدشہزاد نے فلیڈنگ کی تھی ،پاکستانی بائولنگ کے یہ تین بڑے ستون فٹنس پرابلم کاشکارہیں



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…