جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

فائنل سے قبل ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی طبعیت ناسازہوگئی

datetime 16  جون‬‮  2017 |

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اوربھارت کے درمیان اتوارکوہونے والے فائنل سے قبل ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی طبعیت ناسازہوگئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق
بھارتی ٹیم فائنل میچ کھیلنے کےلئے اوول پہنچ گئی ہے لیکن طبعیت ناسازہونے کی وجہ سے ویرات کوہلی ٹیم کے ہمراہ نہیں آئے ہیں ۔اگرویرات کوہلی کی طبیعت ٹھیک نہ ہوئی

توفائنل میچ میں وہ نہیں کھیل سکیں  گے جوکہ بھارتی ٹیم کےلئے بہت بڑی پریشانی ہوگی جبکہ پاکستانی ٹیم کپتان سرفرازاحمد کی سربراہی میں اوول پہنچ چکی ہے ۔واضح رہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان فائنل اتوارکواوول کے گرائونڈمیں کھیلاجائےگا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…