پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آگئی

datetime 16  جون‬‮  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کو سیمی فائنل میں آٹھ وکٹ سے شکست دینے کے بعد پاکستانی ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آگئی ہے۔سری لنکا کی ٹیم رینکنگ میں ساتویں سے آٹھویں نمبر پر چلی گئی ہے۔

آئی سی سی کے مطابق میگا ایونٹ میں مسلسل تین ون ڈے میچ جیتنے کے بعد پاکستان93پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر آگیا ہے۔بنگلہ دیش دو پوائنٹس کے فرق سے چھٹے نمبر پر ہے جبکہ جنوبی افریقہ بدستور پہلے نمبر پر ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…