اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان بیان ریکارڈ کرانے عدالت پہنچ گئے

datetime 27  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان اپنا بیان ریکارڈ کرانے ممبئی سیشن کورٹ پہنچ گئے۔بالی ووڈ اداکار سلمان خان آج ہٹ اینڈ رن کیس میں اپنا بیان رکارڈ کرانے کیلئے عدالت پہنچے ہیں۔ سلمان خان پر الزام ہے کہ انہوں نے 13 سال پہلے نشے میں گاڑی چلاتے ہوئے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے لوگوں پر چڑھا دی تھی جس میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہو گئے تھے۔ سلمان خان کو ایڈیشن سیشن جج کے سامنے اپنا بیان رکارڈ کرانے کیلئے آرڈر دیئے گئے تھے۔ یہ واقعہ 28 ستمبر 2002 کی صبح پیش آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…