جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

معروف کرکٹر نے فیشن بلاگر سے شادی کرلی ،مسجد میں نکاح،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 16  جون‬‮  2017 |

کیپ ٹاؤن(آئی این پی) جنوبی افریقہ کے کرکٹر وین پارنل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے جن کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق مسلمان ساتھ افریقن کرکٹر وین پارنل نے ایک فیشن بلاگر عائشہ سے شادی کی کر لی ۔دونوں کا نکاح جنوبی افرقی شہر کیپ ٹاون کی ایک مسجد میں ہوا۔ اس موقع پر دلہا دولہن روایتی مذہبی عروسی لباس میں ملبوس تھے۔تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

دلہن عائشہ نے حجاب کے ساتھ سفید فراک جبکہ دلہا نے سیاہ شیروانی اور سیاہ ٹوپی پہن رکھی ہے ،شادی کی تقریب مکمل طور پر نجی تھی جس میں 400 مہمانوں نے شرکت کی۔2009سے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز کرنے والے وین پارنل 64 ایک روزہ میچز میں 508 رنز بنا چکے ہیں۔انہی میچز میں وہ 94 وکٹس بھی لے چکے ہیں۔پارنل 2008 کے انڈر 19 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان بھی رہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…