جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

فکسنگ سکینڈل ،ایک اور اہم پاکستانی کھلاڑی پرپابندی ختم 

datetime 16  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں آل راؤنڈرمحمد نواز پر پی سی بی کی جانب سے عائد معطلی کی مدت ختم ہو گئی ، ٹربیونل نے پی سی بی کی طرف سے نیشنل کرئم ایجنسی کی رپورٹ شامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی جبکہ خالد لطیف کی جانب سے ٹربیونل کے سربراہ پر عدم اعتماد کی درخواست منظور کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق فکسنگ کیس میں آل رانڈر محمد نواز کی معطلی کی مدت ختم ہو گئی ، اب وہ سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے ۔

دوسری جانب ٹربیونل نے پی سی بی کی طرف سے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی رپورٹ کو کیس میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی ، شرجیل خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ پی سی بی کیس کو لٹکانے کیلئے تاخیری حربے استعمال کر رہا ہے ۔ فکسنگ کیس میں ایک اور معطل کرکٹر خالد لطیف نے ٹربیونل کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ اصغر حیدر پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا ۔ اس حوالے سے ان کی درخواست منظور کر لی گئی ہے ،جب تک درخواست کا فیصلہ نہیں ہوتا ان کے کیس کی سماعت ملتوی رہے گی۔یادرہے کہ پاکستان سپرلیگ میں میچ فکسنگ کی تحقیقات ابھی جاری ہیں



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…