پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل بھی پہلے سے فکس؟ عامر سہیل کے بیان پر بھارتی میڈیا نے طوفان کھڑا کردیا

datetime 16  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل کی جانب سے قومی ٹیم پر میچ فکسنگ کے الزامات کو بھارتی میڈیا نے اچھالنا شروع کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق اوپنر عامر سہیل نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم پر میچ فکسنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پتہ ہے کہ سرفراز الیون کیسے جیتی اور

انہیں کس نے جتایا، میں اتنا تو بتا سکتا ہوں کہ وہ دعا اور اللہ کی مہربانی سے جیتے لیکن وسیلوں کے بارے میں کچھ نہیں بولوں گا۔عامر سہیل کے ان ریمارکس کو بھارتی میڈیا نے مرچیں لگا لگا کر پیش کرنا شروع کردیا ہے اور ایسا محسوس ہورہا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کو پہلے سے ہی فکس قرار دلوانے کی کوشش کررہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…