جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاک بھارت فائنل،میچ کون کھیلے گا؟دو اہم کھلاڑیوں میں زبردست مقابلہ،سرفراز احمدنے صورتحال واضح کردی

datetime 16  جون‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کو ہرانے کیلئے ٹیم بھرپور تیاری کررہی ہے۔ ہم فائنل میں بھارت کو شکست دینے کیلئے تیار ہیں۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کوئی بھی فیورٹ قرار نہیں دے رہا تھا، لیکن ہم نے ہر شعبے میں عمدہ کھیل پیش کیا۔ ہم فائنل میں بھارت کو شکست

دینے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان فاسٹ بولر حسن علی بہترین کارکردگی پیش کررہے ہیں، امید ہے بھارت کے خلاف بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے۔ محمد عامر کی جگہ ٹیم میں شامل کیے جانے والے رومان رئیس بھی اچھے بولر ہیں۔ ان کی ٹیم میں شمولیت سے فاسٹ بولنگ کا شعبہ اور مظبوط ہوگیا ہے۔محمد عامر کے حوالے سے انہوں نے کہ کہ عامر کی انجری بھی زیادہ خطرناک نہیں اور امید ہے وہ فائنل میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…