بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

رمیز راجہ کی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کے پہنچنے کی پیش گوئی بالاخر سچ ثابت ہوگئی ،فائنل جیتنے والی ٹیم کا نام انہوں نے کیا بتایاتھا؟جانئے

datetime 16  جون‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی)چیمپئنز ٹرافی کے متعلق ایسی پیشگوئی رمیض راجہ نے دنیا کے بہترین کرکٹرز کو پچھاڑ دیا، ریمبو کے نام سے مشہور کمنٹیٹرز نے ایونٹ سے قبل پیشگوئی کی کہ فائنل پاکستان بھارت کا ہوگا اور پاکستان جیتے گا۔تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل آئی سی سی کی جانب سے دنیا کے بہترین کرکٹرز سے پیشگوئی لی گئی کہ ایونٹ کا فائنل کن دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔اس پیشگوئی پر

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہوگا ، برینڈن میکولم نے کہا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ ، گریم سمتھ نے پیشگوئی کی کہ جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت ، شان پولاک نے کہا کہ جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت میں کھیلا جائے گا۔سب کے آخر میں پاکستانی سابق کپتان رمیض راجہ نے پیشگوئی کی کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا اور پاکستان فائنل اپنے نام کرے گا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…