بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

LBWکا مطلب کیا ہے؟ کرکٹ پر راج کرنے والے شاہد آفریدی کو منہ کی کھانی پڑ گئی، شدید سبکی!!

datetime 16  جون‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد آفریدی کا پاکستانی ٹیم کو مشورہ دینا مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق شاہد آفریدی نے دوسرا سیمی فائنل جیتنے پر بھارت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے اچھا کھیل پیش کیا ،اب کرکٹ کی دنیا میں سب سے بڑی گیم کا وقت آگیا ہے۔انہوں نے پاکستانی ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ فائنل میچ میں سکون کے ساتھ توجہ دے کر کھیلیں ،پاکستان کو ایک جیت اور چاہیے ۔

شاہد آفرید ی کے بیان پر سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا اور لوگوں نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا ۔ تاہم شاہد آفرید ی کی ٹویٹ کے بعد پاکستانی اور بھارتی شائقین کرکٹ میں بحث چل پڑی ۔ جس کے بعد ایک بھارتی کرکٹ شائق نے تو یہ بھی لکھ ڈالا کہ شاہد آفریدی ایل بی ڈبلیو کا مطلب تو بتائیں ۔واضح رہے چند دن پہلے شاہد آفریدی ایک پروگرام کے دوران ایل بی ڈبلیو کا مطلب نہیں بتا سکے تھے ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…